واٹس ایپ ہیکنگ سے کیسے بچا جائے؟ عوام کی مشکل آسان ہوگئی
این سی سی آئی اے نے شہریوں کو واٹس ایپ ہیکنگ سے بچنے کا آسان حل بتا دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق این سی سی آئی اے نے شہریوں کو واٹس ایپ، فون کال کے ذریعے فراڈ سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ این سی سی آئی اے حکام کا کہنا ہے […]