کراچی: جے یو آئی کے ترجمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان 21 دسمبر کو لیاری میں بڑے جلسے سے خطاب کرینگے۔ راشد محمود سومرو نے عثمان پارک لیاری میں تحفظِ مدارس کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا، انھوں نے کہا کہ جے یو آئی ضلع جنوبی کراچی کی میزبانی میں لیاری جلسہ منعقد […]