کوئٹہ ( ڈیلی قدرت ) کوئٹہ کے علاقے میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایک دکان میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں ایک بچی سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی …