کیو ڈی اے کی متنازعہ اراضی پراسکیم کی کوشش، زمینداروں کا احتجاج، خونریزی کا خدشہ

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )موضع خشکابہ ژوڑ اغبرگ کے جدی پشتی اراضی مالکان ملک اسلم بازئی ، محمد یوسف بازئی، حبیب الرحمن ، عتیق اللہ، احمداللہ، اسلام محمد، شمس اللہ اور ظفر اللہ سمیت دیگر زمینداروں نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کیو ڈی اے)کی جانب سے متنازعہ اراضی پر ڈیری فارم اسکیم شروع کرنے کی مبینہ …