گوادر ( ڈیلی قدرت ) امیر جماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو بارڈر بندش، ساحلی علاقوں میں ٹرالر مافیا، لاپتہ افراد کی بازیابی، چیک پوسٹوں پر عوام کی تذلیل اور بھتہ خوری جیسے مسائل کا فوری حل نکالنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام …