کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اعلی سیاسی اور انسانی اقدار کی حامل ہے اور اپنے کارکنوں سمیت ہر فرد کے ساتھ خلوص اور ملنساری سے …