لاہور(قدرت روزنامہ)نیشنل سیونگز ڈویژن کی جانب سے 200 روپے کے پرائز بانڈ قرعہ اندازی نمبر 104 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، یہ قرعہ اندازی پیر، 15 دسمبر 2025 کو صبح 10 بجے لاہور میں منعقد کی گئی جہاں سرکاری افسران اور عوامی نمائندوں کی موجودگی میں شفاف اور منصفانہ انداز میں عمل …