قومی ایئرلائن کی نجکاری کیخلاف عالمی عدالت جانے کا عندیہ

پی آئی اے کوسوچے سمجھےمنصوبے کے تحت پرائیوٹائز کیا جارہا ہے، من پسند خریدار کو دینے کی تیاری ہے، پریس کانفرنس