’امریکا کے ساتھ مذاکرات آسان نہیں لیکن نتیجہ خیز ہیں‘

یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات آسان نہیں لیکن نتیجہ خیز ہیں۔ برلن میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر زیلنسکی نے کہا کہ امریکا اور یوکرین کے امن مذاکرات کاروں کے درمیان مذاکرات آسان نہیں تھے لیکن نتیجہ خیز تھے اور روس یوکرین پر اپنے حملوں کو ان مذاکرات […]