کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر وضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا نے کہا ہے تعلیم، صحت، روزگار، پینے کے صاف پانی سے کوئٹہ کے شہری محروم ہیں، بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی نے ہر علاقے میں عوام کو اذیت سے دوچار کررکھا ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن ادارہ عوام …