بلدیاتی انتخابات کے نتائج پولنگ کے فوراً بعد جاری کیے جائیں، تاخیر اور نجی عملہ برداشت نہیں کریں گے: نصر اللہ خان زیرے

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، صوبائی ڈپٹی سیکریٹریز ندا سنگر اور رحمت اللہ صابر نے سمنگلی، کلی مریانی آباد اور غبرگ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان قانونا اس بات کا پابند …