پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں اختلافات شدید سے شدید تر ہوچکے ہیں، بانی ممبرز کو نکال دیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان نے کہا کہ ان کے پاس موقع تھا سب کو بٹھا […]