گلگت بلتستان، بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا

گلگت : الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت پولنگ 14فروری 2026 کو ہوگی۔ الیکشن شیڈول کا اعلان چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کیا، 19دسمبرکو بلدیاتی انتخابات کا پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا، کاغذات نامزدگی22سے26دسمبر2025تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ […]