پنجاب سے بلوچستان آنیوالی کوچ کو سندھ میں لوٹ لیا گیا ، بیس مسافر اغوا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صادق آباد سے کوئٹہ آنے والی ایک مسافر کوچ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ فائرنگ کے بعد ڈاکوؤں نے کوچ کو روک کر مسافروں کو اتار لیا، جنہیں لوٹنے کے بعد 20 سے زائد مسافروں کو اغوا کر کے ساتھ لے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ …