کوئٹہ سے اندرون ملک چلنے والی تینوں ٹرینیں معطل کردیں گئیں

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ناگزیر وجوہات کی بناء پر کل کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس، اور کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل نہیں چلائی جائیں گی کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن پسنجر ٹرین بھی معطل کردی گئی ہے ، ریلوے حکام