حکومت سے مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

وفاقی وزرا اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے ڈیڑھ گھنٹے سے زائد مذاکرات ہوئے تاہم ڈیڈ لاک برقرار ہے