بلاول بھٹو پرچی کے ذریعے آیا ہے اورایک اشارے کے انتظار میں ہے

یہ وہی پیپلزپارٹی ہے جس کا لیڈربلاول بھٹو پرچی کے ذریعے آیا ہے اورایک اشارے کے انتظار میں ہے کہ کب اسکی باری لگے اور وہ وزیراعظم بن جائے۔ ہمیں یہ اپنی”جدوجہد“ نہ گنوائیں۔ انکے موجودہ حالات ہمارے سامنے ہیں۔ انکی حقیقت یہ ہے کہ(آصف علی زرداری نے بیان دیا تھا کہ)اینٹ سے اینٹ بجا دینگے اور پھر تین سال کیلئے دبئی چلے گئے تھے: شفیع جان https://twitter.com/x/status/2000591957412950360 ​