کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 اور گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی