کراچی :شہر قائد اور اس کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کی شدت 5.2 اور گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق کراچی میں کلفٹن اور صدر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے شہر کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے […]