تعلیم حاصل کرنے کا اپنا خواب تو پورا نہ کر سکاکہ میرے باپ کو احساس ذمے داری نہ تھا مگر اپنے بھائی کی زندگی میں ایک ذمے دار باپ کی طرح اسے سہارا دینا ہے