ایک نقطہ افغانستان میں رجیم چینج کا ہے اور اس پر مختلف حلقوں کی جانب سے رائے دی جا رہی ہے کہ وہاں سب کی نمایندہ حکومت ہونی چاہیے