کائنات،کاسموس اور خالق (حصہ اول)

کائنات کی پیدائش اور تخلیق کے بارے میں اب تک جو نظریہ قائم کیا گیا ہے وہ بگ بینگ یا بڑے دھماکے یا انفجار عظیم کا نظریہ ہے