کراچی، ناتھا خان پل پر ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار جاں بحق

جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کردی گئی