وینزویلا : جیٹ بلیو کی پرواز اور امریکی فوجی طیارے میں تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا، مسافر طیارے کے پائلٹ کی حاضر دماغی سے کئی لوگوں کی جان بچ گئی۔ امریکی ایئرلائن جیٹ بلیو کی نیویارک جانے والی ایک مسافر پرواز جمعے کے روز وینزویلا کے قریب فضاء میں امریکی فضائیہ کے طیارے سے ممکنہ […]