گھوٹکی میں مسافر بس پر ڈاکوؤں کے حملے اور اغوا کا آنکھوں دیکھا حال

گھوٹکی : سندھ کے ضلع گھوٹکی میں مرید شاخ انٹر چینج ایم فائیو پر15 سے 20 مسلح ڈاکوؤں نے مسافر بس فائرنگ کی اور18 مردوں کو اغوا کرلیا۔ عینی شاہد نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا۔ گھوٹکی کے علاقے گڈو کشمور لنک روڈ سے گزرنے والی مسافر کوچ پر ڈاکوؤں نے اچانک حملہ کردیا، بس […]