لندن : برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگ کی تیاری شروع کردی، برطانوی ایئر چیف مارشل سررچرڈنائیٹن نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کے بیٹے اور بیٹیاں روس سے لڑنے کیلئے تیار ہوجائیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی مسلح افواج کے سربراہ ایئر چیف مارشل رچرڈ نائٹن […]