ڈہرکی میں مسافر بس سے اغوا کا واقعہ، پولیس اور ڈاکوؤں میں شدید مقابلہ، 10 مسافر بازیاب

رینجرز کمانڈر بھی پولیس کے ہمراہ مشترکہ آپریشن میں شریک ہیں