واشنگٹن : امریکی سائنس دانوں نے پودوں کے انوکھے راز انکشاف کیا ہے کہ بعض وہ پولینیشن کے لیے رنگ یا خوشبو کے بجائے حرارت کو بطور اشارہ استعمال کرتے ہیں۔ نئی تحقیق کے مطابق پودے اپنے رنگ یا خوشبو سے نہیں بلکہ مخصوص حرارت سے حشرات الارض کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔ یہ […]