باسمتی چاول : بھارتی حکام صدر ٹرمپ کے الزام پر تلملا اٹھے

نئی دہلی : بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برآمدی باسمتی چاول کی ڈمپنگ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ کو برآمد کیا جانے والا چاول اعلیٰ معیار کا باسمتی ہوتا ہے […]