عمران خان کونسلر بھی نہیں بن سکتا تھا:کامران شاہد

"نواز شریف نے بہت عقلمندی کا مظاہرہ کیا جب انہوں نے جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دی ۔ انہوں نے اپنے معاملات ٹھیک کیے ، فوج حیران تھی کہ جس بندے (عمران خان) کو ہم لے کر آئے جو کونسلر نہیں بن سکتا تھا ۔ اس نے ہمیں تگنی کا ناچ نچا دیا تو پھر انہوں نے نواز شریف کے ساتھ اپنے تعلقات ٹھیک کیے"۔ کامران شاہد https://twitter.com/x/status/2000587890238144767 آج کتنی مریم نواز ایسی ہیں جن پر مقدمے ہیں۔۔ اس ملک میں صرف ایک مریم نواز عورت ہے ۔۔ پی ٹی آئی کی عورتیں کیا عورتیں نہیں۔۔ یہاں صرف مریم نواز کے کمرے کا دروازہ ہے... ​ Read more