لاہور : جائیداد کے مالکان کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے حکومت پنجاب نے پروٹیکشن آف آنر شپ ایموو ایبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 (پی او آئی پی) نامی نیا قانون نافذ کیا ہے۔ زمین اور کسی بھی چیز کا ناجائز قبضہ چھڑوانے کیلیے حکومت پنجاب کی جانب سے پی او آئی پینامی نیا قانون متعارف […]