عمران خان کو مچھ جیل، سکھر جیل رکھنے کی تجویز مسترد:محمد مالک

(عمران خان کی اڈیالہ جیل سے کسی اور جیل منتقلی کے حوالے سے) سے اعلیٰ ترین سطح پر ڈسکشنز ہوئیں جن میں تین آپشنز زیرِ غور آئے۔ پہلا آپشن مچھ جیل کا تھا مگر اسے انٹیلی جنس رپورٹس پر اسلئے رد کر دیا گیا کیونکہ وہاں دہشتگردی بڑھ رہی ہے۔ دوسری آپشن سکھر جیل کی تھی مگر وہاں اسوقت ہائی پروفائل دہشتگرد اور مذہبی انتہا پسند جماعتوں سے تعلق رکھنے والے قیدی ہیں، اسلئے یہ آپشن بھی ختم کردیا گیا۔ (تیسری آپشن ) اٹک فورٹ کو بڑی سنجیدگی سے زیرِ غور لایا گیا مگر اسے ابھی اسلئے ہٹا دیا گیا ہے کیونکہ... ​ Read more