اگر ہم نے ٹوئٹر بند کیا تو پھر وی پی این پر بھی نہیں چلے گا:حذیفہ رحمان

"اگر ٹویٹر نے ہمارے رولز اینڈ ریگولیشن تسلیم نہ کیے اور پاکستان میں اپنا دفتر نہ بنایا تو ہم پاکستان میں ٹویٹر کو بند کردیں گے ۔۔ پھر ٹویٹر وی پی این پر بھی نہیں چلے گا۔پھر آپ کو اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرکے فیس بک پر آنا پڑے گا۔ اگر ٹوئٹر نے پاکستان میں بزنس کرنا ہے تو ہمارے رولز اینڈ ریگولیشنز فالو کرنا پڑیں گے"- حذیفہ رحمان https://twitter.com/x/status/2000701123091444169 ​