پشاور، نومولود کے علاج میں مبینہ غفلت، وزیراعلیٰ کا سخت نوٹس، رات گئے اسپتال پہنچ گئے

ڈاکٹر یا عملے کو ڈیوٹی کے دوران موبائل استعمال کرتے دیکھیں تو اس کی ویڈیو بنا کر بھیجیں، سہیل آفریدی