اسلام آباد :…وفاقی کابینہ کے سینئر ارکان کی جانب سے متعدد مرتبہ اس بات پر زور دیے جانے کے باوجود کہ 9؍ مئی کے واقعات کے پیچھے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے درمیان مبینہ گٹھ جوڑ تھا، فوج کے میڈیا ونگ نے تاحال اپنے کسی بھی باضابطہ بیان میں واضح طور پر ایسا کوئی دعویٰ نہیں کیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات عطااللّٰہ تارڑ سمیت دیگر حکومتی شخصیات نے 9؍ مئی 2023ء کے واقعات پر بات کے دوران کھل کر عمران خان اور فیض حمید کے... Read more