سفیرِ پاکستان کی امریکی صدارتی کونسل برائے ڈیجیٹل اثاثہ جات کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے اہم ملاقات

کرپٹو کرنسی کے شعبے میں امریکہ کے ساتھ باہمی طور پر سودمند شراکت داری کا خواہاں ہیں، سفیر