ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے آئندہ 15 روز کے لیے ہوگا