آسٹریلیا کی مشہور اداکارہ راچیل محض 45 سال کی عمر میں‌ چل بسیں

آسٹریلیا(اوصاف نیوز) سوپ سیریل کی مشہور اسٹار راچیل کارپانی دائمی بیماری کے ساتھ طویل جنگ کے بعد 45 سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئیں۔ اداکارہ راچیل کی بہن جارجیا نے اپنے والدین کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک بیان پوسٹ کیا جس کے مطابق ہوم اینڈ اوے کی اداکارہ کی موت ‘غیر […]