بھارت(اوصاف نیوز ) مودی کے قریبی اتحادی اور بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار نے اپوائٹمنٹ لیٹر دیتے ہوئے ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا زبردستی نقاب ہٹا دیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا صارفین بھارتی وزیر اعلی کی حرکت سیخ پا ہیں اور اس اقدام کی سخت مذمت اور تنقید […]