گھوٹکی: بس سے اغوا کیےگئے 19 میں سے 11 مسافر بازیاب کرا لیےگئے

سندھ(اوصاف نیوز) ضلع گھوٹکی میں گڈوکشمور روڈ پر بس سے اغوا کیے گئے 19 میں سے 11 مسافر بازیاب کرا لیے گئے۔ ڈی ایس پی اوباڑو کا کہنا ہے کہ مغویوں کو سومیانی میں مقابلے کے بعد بازیاب کرایا گیا، مزید مغویوں کی بازیابی کے لیےعلاقے کی ناکہ بندی کردی گئی۔ پولیس اور رینجرز کی […]