میکسیکو میں طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا، 7 افراد ہلاک

میکسیکو (16 دسمبر 2025): میکسیکو میں ایک چھوٹا نجی طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا، حادثے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ پیر کو ایک پرائیویٹ جیٹ وسطی میکسیکو میں ہنگامی لینڈنگ کرنے کی کوشش کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس میں کم از […]