کچے کے ڈاکوؤں پر پولیس ڈرون حملے، گھوٹکی میں مسافر بس سے اغوا 11 افراد بازیاب

گھوٹکی: پولیس نے گڈو کشمور لنک روڈ سے ایک بس سے اغوا 11 مسافروں کو بازیاب کروا لیا ہے۔ ایس ایس پی گھوٹکی نے بتایا کہ مسافروں کے اغوا کے واقعے کے بعد پولیس اور کچے ڈاکوؤں کے درمیان کچے کے علاقے سونمیانی میں مقابلہ ہوا، اور گیارہ مسافروں کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ […]