بنگلا دیشی وزارتِ خارجہ نے سیاسی کارکن پر قاتلانہ حملے کے بعد بھارتی سفیر کو طلب کیا اور شدید تشویش کا اظہار کیا