ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، 3 مسافر آف لوڈ

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف آئی اے کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مسافر جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کررہے تھے۔ ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق کراچی ایئرپورٹ […]