لاہور(اوصاف نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ کے بے گھر صنعتی ورکرز کے نئے تعمیر کردہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے بٹن دبا کر قرعہ اندای کے پراسیس کا آغاز کیا، کامیاب صنعتی ورکرز کو مبارکباد دی، 720 صنعتی ورکرز اپنے بنے بنائے گھروں کے مالک ہوں […]