وسطی میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

لینڈنگ کے دوران طیارہ ایک ویئر ہاؤس کی چھت سے ٹکرا گیا، جس کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی