کراچی؛ رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑنے کا واقعہ، مکینوں نے بلڈر مافیا کی شرارت قرار دیدیا

شہر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد اطلاع ملی تھی کہ لیاری میں رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑ گئی ہیں