سڈنی: آسٹریلیا کے مشہور بانڈی بیچ پر حملے کے بعد تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے، ایسے میں فلپائن اتھارٹی نے بڑا انکشاف کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دونوں حملہ آوروں نے نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا تھا، دونوں حملہ آور یکم نومبر […]