مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی ملازمین اور پنشنرز کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

مسیحی ملازمین اور پنشنرز اپنی مذہبی تقریبات اور تیاریوں کو با سہولت انجام دے سکیں گے