(اوصاف نیوز)بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کی مالی دولت کی تفصیلات پہلی بار سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے کپل شرما کو والد کی موت کے بعد کم عمری میں ہی گھریلو ذمہ داریاں سنبھالنا پڑیں، ابتدائی دنوں میں انہوں نے ایک پی سی او بوتھ اور ٹیکسٹائل […]